خواہش اے اینج دا ہسپتال بناواں جیتھے مستحق لوکاں دا وی آئی پی طریقے نال علاج ہوئے’شاہدہ منی

shahida mini

لہور(پنجابی میڈیا گروپ)ناموراداکارہ وگلوکارہ شاہدہ منی نے کہا ہے کہ میری خواہش ہے کہ ایک ایسا ہسپتال بنا ئوںجہاںغریب اور مستحق لوگوں کا وی آئی پی طریقے سے مفت علاج معالجہ ہو ،دنیا کے ترقی یافتہ ممالک اپنی عوام سے ٹیکس وصول کرتے ہیں لیکن اس کے بدلے انہیں صحت ،تعلیم جیسی بنیادی سہولتیں بھی مہیا کرتے ہیں جبکہ ہمارے ہاں اس کے برعکس ہے ۔

اپنا تبصرہ گھلو