ٹیسٹ رینکنگ پاکستانی کھڈاریاں دی پوزیشن خراب رینکنگ وچ تنزلی
آئی سی سی نے ٹیسٹ میں کھلاڑیوں کی نئی رینکنگ جاری کر دی۔بنگلا دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں شکست کے بعد پاکستانی کھلاڑیوں کی رینکنگ میں تنزلی ہوئی، بیٹنگ رینکنگ میں پاکستان کے سعود شکیل چھ درجے تنزلی کے بعد 15 ویں پوزیشن پر چلے گئے۔
ٹیسٹ کی بیٹنگ رینکنگ میں انگلینڈ کے جو روٹ کی پہلی پوزیشن برقرار ہے، ٹیسٹ کی بولنگ رینکنگ میں پاکستانی سپنر نعمان علی تین درجے تنزلی کے بعد دوسری سے پانچویں پوزیشن پر چلے گئے۔
Load/Hide Comments












































































































