“ایرانی پاسدارانِ انقلاب دا بحرین تے کویت وچ دشمن دے اسلحہ ذخیریاں نوں نشانہ بناؤن دا دعویٰ۔”

ایرانی پاسداران انقلاب فورس نے اعلان کیا ہے کہ بحرین اور کویت میں دشمن کے اسلحہ ذخائر کو نشانہ بنایا ہے۔

ایرانی پاسداران انقلاب نے اپنے بیان میں واضح کیا ہے کہ جب تک جارح امریکا موجود رہےگا، تیل و گیس خطے سے باہر نہیں جائےگا، امریکا کے جارحانہ اقدامات کا ہرمز کُھلنے میں تاخیر کے سوا کوئی نتیجہ نہیں۔

ایرانی پاسداران انقلاب نے کہا ہے کہ  کویت کی علی سالم ائیربیس میں ڈرون لانچنگ پیڈ کو نشانہ بنایا، کویت میں حملے ایران پر امریکی حملوں کے جواب میں کیے گئے۔

اپنا تبصرہ گھلو