“متحدہ عرب امارات نے ایران توں آبنائے ہرمز کھولن دی درخواست کر دتی اے: ایرانی خبر ایجنسی۔”

ایرانی خبرایجنسی فارس کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات نے ایران سے آبنائے ہرمز کھولنے کی درخواست کی ہے۔

خبر ایجنسی کے مطابق یہ درخواست آبنائے ہرمز کے جنوب میں دو اماراتی سپر ٹینکرز پر  دھماکوں کے بعد کی گئی ہے۔

خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ امریکاکی دھوکا دہی نے متحدہ عر امارات کو 200 ملین ڈالر کا نقصان پہنچایا، سینٹکام نے دعویٰ کیا تھا کہ آبنائے ہرمز کھلی ہے۔

اپنا تبصرہ گھلو