“سندھ اسمبلی وچ بجٹ پیش کرن دے وچکار اپوزیشن دا رولا رپا (شور شرابہ)، تقریر روکنی پے گئی”

  • کراچی : سندھ اسمبلی میں وزیراعلیٰ سندھ مردار علی شاہ نےشورشرابے کی وجہ سے بجٹ تقریرروک دی۔

ایم کیو ایم ارکان کارڈ اٹھا کر سپیکر ڈائس کے سامنے آگئے، بجٹ نامنظور کے نعرے بازی بھی کرتے رہے، سپیکر سندھ اسمبلی نے ہدایت کی ارکان موبائل فون ایوان میں بند کردیں۔

اِسی طرح کچھ اراکین اسمبلی بجٹ اجلاس کا بائیکاٹ کرکے ایوان سے باہر چلے گئے۔

اپوزیشن لیڈرسندھ اسمبلی علی خورشیدی کا کہنا تھا کہ کا کہنا تھا کہ ہم مانتےہیں آپ کےپاس اکثریت ہے، اپوزیشن کےنمائندے بھی عوام کےنمائندے ہیں۔

اپنا تبصرہ گھلو