پنجاب بارشیں: مون سون کا چھٹا اسپیل کب تک جاری رہے گا؟
نالہ لئی میں طغیانی: راولپنڈی اور اسلام آباد میں موسلادھار بارش کے باعث نالہ لئی میں طغیانی آ گئی ہے اور خطرے کے سائرن بجا دیے گئے ہیں۔
انتظامیہ الرٹ: ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق صوبے بھر کے کمشنرز، ڈپٹی کمشنرز اور متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔
ڈی جی پی ڈی ایم اے کی اپیل: ڈی جی محمد سیف انور جپہ کا کہنا ہے کہ شہری آسمانی بجلی کی گرج چمک کے دوران کھلے آسمان تلے رہنے سے گریز کریں اور محفوظ مقامات پر رہیں۔
Load/Hide Comments





















